Garlic Chicken Recipe In Urdu



Garlic Chicken Recipe In Urdu 

گارلک چکن بنانے کی ترکیب 







تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

اجزاء-Ingredients 




1 چکن ایک کلو
2 پیاز تین عدد
3 لہسن دو کھانے کے چمچ
4 ادرک ایک کھانے کا چمچ
5 پسی ہوئی مرچ ایک کھانے کا چمچ
6 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
7 آئل آدھا کپ
8 پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
9 تیز پات دو عدد
10 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
Step by Step Instructions
  1. 1آئل کو اچھی طرح گرم کرنے کے بعد اس میں ثابت گرم مصالحہ ، تیز پات ڈالیں اور فرائی کریں۔
  2. 2پھر پیاز ڈالنے کے بعد اسے براؤن کریں۔
  3. 3اب اس میں ہری مرچ اور چکن ڈالیں۔
  4. 4پانی خشک ہونے پر ہلدی ، دھنیا ، نمک اور پانی ڈال دیں تاکہ گوشت آسانی سے گل جائے۔
  5. 5اب چوپ کئے ہوئے ٹماٹر ، گرم مصالحہ، لہسن کے فرائی جوئے اور ہرا دھنیا ڈال کر پانچ منٹ دم پررکھیں
  6. 6مزیدار گارلک چکن تیار ہے۔
  7. 7اس کو مہمانوں کے سامنے پیش کیا جاسکتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments