Baked Potato Wedges
Ingredients
آلو آدھا کلو
نمک آدھا چائے کا چمچ
کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
مکھن دو کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا حسب ضرورت
Step by Step Instructions
پہلے آلوؤں چھلکوں کے ساتھ ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
اب ان پر نمک، کٹی کالی مرچ اور مکھن ڈال کر 200c پر
آدھے گھنٹے کے لیے بیک کرلیں اور نکال کر ان پر ہرا دھنیا
ڈال دیں۔
آدھے گھنٹے کے لیے بیک کرلیں اور نکال کر ان پر ہرا دھنیا
ڈال دیں۔
0 Comments